
ارب پتی لوگوں کے حوالے سے انڈیا دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئر مین مکیش امبانی 18ارب ڈالرز کی ذاتی جائیداد کے ساتھ ملک کے سب سے امیر شخص ہیں۔چین کے ایک تحقیقاتی ادارے ہورون نے سال 2014ءکے امیر ترین لوگوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں امبانی کا 41واں نمبر ہے۔ مائیکرو س…