
ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل جلد کٹہرے میں ہوں گے، الطاف حسین کی ریکارڈنگ حاصل کرلی:برٹش کاﺅنٹر ٹیررزم کمانڈر مسٹر رچڈ واٹسن 24 جنوری 2014 (17:50) لندن (مرزانعیم الرحمان)ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے اور بہت جلد قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا جائیگا ، الطاف حسین…